the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 فروری (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ان کا نام لئے بغیر کہا کہ انہیں متاثروں کی مدد کرنی نہیں آتی ہے اس لئے پلوامہ میں جان گنوانے والے 40 جوانوں کو اب تک "شہید" کا درجہ نہیں دیا گیا۔

مسٹر راہل گاندھی نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ "ہمارے بہادر جوان شہید ہوگئے۔ ان کے اہل خانہ جدوجہد کررہےہیں۔ چالیس جوانوں نے شہادت دی ہے لیکن انہیں



"شہید" کا درجہ نہیں دیا گیا ہے۔ اس آدمی نے کبھی کچھ دیا نہیں صرف لینا سکھا ہے۔ انہوںنے "جوانوں کے" تیس ہزار کروڑ روپے تحفے میں دے دیئے اور اس کےبعدخوش ہیں۔ مودی کےنئےانڈیا میں استقبال ہے۔

واضح رہے کہ مسٹر راہل گاندھی وزیراعظم نریندر مودی پر مسلسل الزام لگاتے رہیں کہ انہوںنے رافیل سودے میں بدعنوانی کی اور فوجیوں کے 30 ہزار کروڑ روپے صنعت کار انل امبانی کو دے دیئے۔ مسٹر امبانی کو رافیل طیارے بنانے والی کمپنی نے آف سیٹ شراکت دار بنایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.