: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج یہاں ہندوستان کے دو ، دورے پر آئے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم
کرسٹوفر لکسن سے ملاقات کی یہ اطلاع دیتے ہوئے
کانگریس ذرائع نے بتایا کہ دونوں لیڈروں کی آج صبح یہاں ملاقات ہوا لاقات ہوئی جسے دونوں ممالک کے در ، در میان تعلقات کو بڑھانے کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے پارٹی نے کہا ”مسٹر گاندھی اور مسٹر لکسن کے درمیان یہ ملاقات کافی اہم ہے۔