: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج احمد آباد، گجرات میں پارٹی کے ریاستی، ضلع اور بلاک سطح کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی اور نچلی سطح پر پارٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا مسٹر گاندھی کے
ساتھ اس میٹنگ میں تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، گجرات کے کانگریس جنرل سکریٹری انچارج مکل واسنک، ریاستی کانگریس صدر شکتی سنگھ گوہل، اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ پارٹی کے ریاستی صدر امیت چاوڑا وغیرہ اور کانگریس لیڈر موجود تھے۔