: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لوک سبھا سکریٹریٹ نے کانگریس لیڈر اور وایناڈ کے ایم پی راہول گاندھی کی رکنیت بحال کردی ہے جب سپریم کورٹ نے جمعہ کو 'مودی
سرنام' تبصرہ کیس میں ان کی سزا پر روک لگا دی تھی۔ رہنما کو مارچ 2023 میں پارلیمنٹ کے ایوان زیریں سے اس وقت نااہل قرار دے دیا گیا تھا جب انہیں گجرات کی ایک عدالت نے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔