: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 2 نومبر (یواین آئی)کانگریس صدرملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑویاترا،خاموش انقلاب لارہی ہے جو سیاسی منظرنامہ کو بدل دے گی
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم کھرگے جو شہر حیدرآباد میں راہل گاندھی کی اس یاترا میں شامل ہوئے، نے کہا کہ انہوں نے شہرکے بوئن پلی علاقہ میں اس یاترا میں حصہ لینے والوں سے بات کی۔