: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 9 نومبر (یو این آئی ) مہاراشٹر میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو عوام کی زبردست حمایت حاصل ملتی دکھلائی پڑرہی ہے اس یاترا میں کانگریس کارکنان کی بڑی تعداد کے علاوہ بچوں، نوجوانوں
اور ان کے والدین بڑے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی یہ عوامی سیلاب راہل گاندھی کی قیادت والی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کے لیے سڑکوں پر اترا تھا مہاراشٹرا کانگریس کے صدر نانا پاٹولے و کارگزار صدر محمد عارف نسیم خان بھی اس یاترا میں شامل ہوئے۔