the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شیلانگ، 20 فروری (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی میگھالیہ میں 27 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اپنے انتخابی مہم کے دوسرے مرحلہ میں آج ریاست میں انتخابی دورے کا آغاز کریں گے۔

میگھالیہ پردیش کانگریس کمیٹی (ایم پی سی سی )



کے مطابق مسٹر گاندھی اپنے دو دن کے دورے میں ریاست کے مختلف حصوں میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔
مسٹر گاندھی آج ج شمالی گارو ضلع میں میدنی پاتھر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد ویسٹ گارو ہلز جائیں گے. وہ رات میں تورا میں قیام کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.