: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 24 مئی (یو این آئی) سینئر کانگریس لیڈر اور سینئر کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہفتے کے روز اپنے دورہ پونچھ کے دوران سنگھ سبھا گردوارے میں حاضری دی انہوں نے اس دوران
پاکستانی گولہ باری سے جاں بحق ہونے والے 50 سالہ سابق فوجی امر جیت سنگھ کے اہلخانہ کے ساتھ بھی ملاقات کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا راہل گاندھی نے سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کی۔