the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز پھر سے کورونا وائرس کے ٹیکے کی عدم فراہمی پر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جون میں ٹیکہ کاری فیسٹیول منانے والے حکومت اب جولائی کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود ابھی تک ویکسین کی فراہمی نہیں کر سکی ہے مسٹرراہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "جولائی کا مہینہ آگیا، ویکسین نہیں آئی۔ ویکسین کہاں ہے؟
واضح رہے کہ



مسٹر راہل گاندھی کورونا وائرس کے ٹیکے کی کمی کی وجہ سے حکومت پر مسلسل حملہ کرتے رہے ہیں۔ پہلے انہوں نے 18 سے 45 سال کے درمیان لوگوں کو ٹیکے لگانے کی ذمہ داری ریاستوں کے سپرد کرنے پر اعتراض کیا اور اب جب مرکزی حکومت نے مفت ٹیکہ کاری کی مہم شروع کی ہے، تو وہ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ اس رفتار سے ملک کی پوری آبادی کو دسمبر تک کیسے ٹیکے لگائے جاسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے ٹیکے کی قلت دور کرے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.