the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سورت/8نومبر(ایجنسی) نوٹ بندی کا ایک سال پورے ہونے کے موقع پر چہارشنبہ کو کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے مرکزی حکومت پر تنقید کی. انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی اور اس کے بعد جی ایس ٹی کے نفاذ سے سورت کے کپڑے اور ہیرے کاروبار کی ٹانگ ٹوٹ گئی. نوٹ بندی کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر اپوزیشن 'سیاہ دن' منا رہا ہے.
راہول گاندھی ایک ڈائمنڈ



یونٹ میں ہیرے تراشتے ہوئے نظر آئے.

کانگریس نائب صدر نے کہا، "میں نے یہاں لوگوں سے بات کی ہے. انہوں نے بتایا کہ نوٹ بندی اور اس کے بعد جی ایس ٹی نے سورت صنعت کی ٹانگ توڑ دی. ان دو جھٹکوں سے صرف یہیں نہیں، بلکہ پورے ملک میں صنعت ختم ہو گئی ہے." گاندھی نے کہا، "لوگوں نے کہا کہ انہیں ڈرایا جا رہا ہے. لیکن سچ کو دبایا نہیں جا سکتا. یہ سامنے آئے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.