: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راہول گاندھی نے کانگریس سربراہ ملکارجن کھرگے اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کے ساتھ ویر بھومی میں اپنے والد راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش
کیا۔
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے منگل کو اپنے والد سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کی 33 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر جاتے ہوئے راہول گاندھی نے اپنے والد کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر بھی شیئر کی۔