the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،3جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں غنڈا راج ہے اور پولیس والے بھی وہاں محفوظ نہیں ہیں۔
مسٹرگاندھی نے جمعہ کے روز ٹوئٹ کیا’’اترپردیش میں غنڈاراج کا ایک اور ثبوت۔ جب پولیس محفوظ نہیں ہے تو عوام



کیسے محفوظ رہیں گے۔ میری تعزیت مقتول شہدا کے لواحقین کے ساتھ ہے اور میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ ‘‘
کانگریس قائد نے کانپور میں جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مقابلے میں آٹھ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر یہ تبصرہ کیا۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.