: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الاپوزا، 19 ستمبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کے 12ویں دن کا آغاز پیر کو یہاں ماہی گیر برادری کی میٹنگ کے ساتھ ہوا کیرالہ کے وایناڈ سے ایم پی گاندھی نے الاپوزا کے وڈکل ساحل پر ماہی گیروں سے
ملاقات کی اور انہیں درپیش مختلف چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا، ان چیلنجز میں ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، مچھلیوں کے ذخیرے میں کمی، سماجی بہبود اور پنشن کی کمی، سبسڈی کے مسائل، ناکافی تعلیمی مواقع اور ماحولیاتی تباہی کے معاملے شامل ہیں۔