the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے آج کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ پارلیمنٹ کی کارروائی میں مسلسل خلل ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہے



ہیں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے، محترمہ ایرانی نے کہا کہ کانگریس عوام کی طرف سے مسلسل مسترد ہونے کی وجہ سے سیاسی طور پر بے نتیجہ اور غیر متعلقہ ہو گئی ہے اور ساتھ ہی وہ پارلیمنٹ کی پیداواری صلاحیت کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.