the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وايناڈ ، 4 اپریل (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے کیرالہ کے Wayanad وايناڈ لوک سبھا سیٹ سے جمعرات کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران مسٹر گاندھی کی بہن اور پارٹی کی مشرقی اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی موجود تھیں۔ ان کے علاوہ اس موقع پر پارٹی کے جنرل سکریٹری مکل واسنک ،کے سی وینو گوپال، کیرلہ کانگریس کے صدر ایم رامچندرن، سابق وزیر اعلی اومن چنڈی اور اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر رمیش چینی تھلا بھی موجود تھے۔مسٹر گاندھی نے صبح 11:50 بجے وايناڈ ضلع افسر اور الیکشن افسر کے دفتر میں پہنچ کر اپنا پرچہ داخل کیا ۔ واضح رہے کہ مسٹر گاندھی اس بار دو پارلیمانی سیٹوں سے الیکشن لڑ



رہے ہیں ۔وہ اتر پردیش کے امیٹھی سے بھی پارٹی کے امیدوار ہیں۔
 

tp9ifqag

لوک سبھا انتخابات 2019 : راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وایناڈ میں  پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد روڈ شو کے دوران

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.