: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے جمعہ کے روز رائے بریلی پارلیمانی سیٹ کے لیے اپنی نامزدگی داخل کی۔
ماں سونیا گاندھی، بہن پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے سینئر ساتھی بشمول کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھرگے بھی نومینیشن ریلی میں راہول گاندھی کے ساتھ موجود تھے-