the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وایناڈ، 3 اپریل (ذرائع) کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے چہارشنبہ کو کیرالہ کے وایناڈ لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ راہول، جو اپنی بہن پرینکا گاندھی اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی



(اے آئی سی سی) کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور پارٹی کے دیگر سینئر لیڈروں کے ساتھ پہنچے تھے، نے اپنے کاغذات نامزدگی ویاناڈ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے پاس جمع کرائے ہیں۔ وایناڈ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھی ریٹرننگ افسر ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.