the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی ، 14 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہفتہ یہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔
مسٹر گاندھی نے منگل کے روز ٹوٹ کیا ’’اس ہفتہ ہمارے ملک میں یہ تعداد 10،00،000 سے تجاوز کر جائے گئ‘‘۔
ہندوستان ، امریکہ ، جنوبی کوریا سمیت کچھ ممالک میں کورونا کیسز کا تقابلی خاکہ پیش کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ’’کیا کوڈ 19 کے خلاف جنگ میں ہندوستان اچھی پوزیشن میں ہے؟‘‘
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.