: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے منگل 5 مارچ کو مدھیہ پردیش کے شاجاپور میں اپنی بھارت جوڑو نیاۓ یاترا کے دوران 'مودی، مودی' کے نعرے
لگانے والے لوگوں میں ٹافیاں تقسیم کیں۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ راہول گاندھی کی بھارت جوڑو نیاۓ یاترا آج شاجاپور میں داخل ہوئی، جہاں انہوں نے ایک روڈ شو کیا اور یہاں جمع لوگوں سے خطاب کیا۔