the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تمل ناڈو کے شہر تریچی میں اپوزیشن لیڈر لوک سبھا راہول گاندھی نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس انتخاب میں ایک طرف ان کا اتحاد ہے جبکہ دوسری جانب بھارتیہ جنتا پارٹی، اے آئی اے ڈی ایم کے کے ساتھ مل کر میدان میں ہے۔راہول گاندھی نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کا مقصد تمل



ناڈو کے چيف منسٽر ایم کے اسٹالن کو ہٹانا اور اے آئی اے ڈی ایم کے کے ذریعے ایک “  برائے نام حکومت” قائم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی اے ڈی ایم کے تمل ناڈو کی ایک تاریخی جماعت رہی ہے اور ریاست کی سیاست میں اس کا اہم کردار رہا ہے، تاہم موجودہ اے آئی اے ڈی ایم کے اپنی سابقہ شناخت سے کافی مختلف ہو چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.