the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/دہرادون/6اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی ایک بار پھر پی ایم مودی پر تنقید کی ہے، اتراکھنڈ کے دہرادون میں انہوں نے اپنے ایک بیان میں پی ایم مودی پر تنقید کی، انہوں نے کہا نریندرمودی جی دھرم کی بات کرتے ہیں، ہندو دھرم میں سب سے ضروری چیز گرو ہوتا ہے، اڈوانی جی نریندر مودی کے گرو ہیں، اڈوانی جی کی حالت دیکھی



ہے آپ نے، اڈوانی جی کو Joota maar ke stage se utara اسٹیج سے جوتا مارکر اتار دیا گیا ہے-
کانگریس صدر راہل گاندھی گنگا کنارے واقع پنتدیپ میدان میں لوک سبھا امیدوار ابریش کمار کی حمایت میں اجلاس سے مخاطب کرنے پہنچے، راہل نے کہا ، انیل امبانی، مہول چوکسی، نیرومودی، کئی لاکھوں لیکر بھاگ گئے، اسکے بعد راہل نے ریلی میں چوکیدار چور ہے کہ نعرے لگوائے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.