: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں اپنے قدم جماتے ہوئے راہول گندی نے کرناٹکا میں میڈیا سے مخاطب ہو کر کرناٹک کی عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ کانگریس پارٹی کی ہی جیت نہیں بلکے آپ تمام لوگوں کی جیت ہے، مزید کہا کہ کرناٹک میں
نفرتوں کا بازار ختم ہوگیا ہے اور محبت کی دکانیں کھل گیں ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام سے جو وعدہ کیا تھا وہ ضرور نبھائینگے۔
انہوں نے یہ تیقن دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام سے 5 مسائل کو حل کرنے کا وعدہ کیا تھا جس میں سے 3 مسائل کو ہم پہلی کیبنٹ میں ہی حل کردینگے۔