the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بھوپال، 03 جون (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج اپنے ایک روزہ بھوپال دورے کے دوران مدھیہ پردیش کانگریس لیجسلیچر پارٹی کو خطاب کر کے ان کی رہنے کر کے ان کی رہنمائی کی مسٹر گاندھی نے یہاں ریاستی کانگریس دفتر میں اس میٹنگ کو خطاب کیا اس دوران ریاستی کا نگریس انچارج ہریش چودھری، ریاستی صدر جیتو پٹواری اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر امنگ سنگھار بھی موجو



د ر ہے مسٹر سنگھار نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ آج تنظیم سازی سے متعلق مہم کے تحت مسٹر گاندھی نے اندرا بھون میں کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ کو خطاب کیا۔ اس میٹنگ میں مدھیہ پردیش کانگریس کے تمام لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر سلیچر پارٹی کے لیڈر موجود رہے۔ تنظیم سازی کی مہم آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام ایک و ے وسیع تنظیمی تعمیر نوپرو گرام ہے، جس کا مقصد پارٹی کو بوتھ سطح سے لے کر ریاستی سطح تک مضبوط بنانا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.