the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 09 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چترکوٹ کے کانوں میں کام کرنے والی بچیوں کے جنسی استحصال کے واقعہ پر شدید غیظ و غضب کا ٓاظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان لڑکیوں نے زندہ رہنے کی قیمت ادا کی ہے۔
مسٹر گاندھی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا،’غیرمنصوبہ بند لاک ڈاؤن میں



بھوک سے مرتا خاندان....ان بچیوں نے زندہ رہنے کی خوفناک قیمت چکائی ہے۔ کیا یہی ہمارے خوابوں کا ہندوستان ہے؟‘
اس کے ساتھ ہی انہوں نے خبر بھی پوسٹ کی اور کہا کہ کورونا بحران کے دور میں چترکوٹ کے کانوں میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ کا انکشاف ہوا ہے۔
یو این ٓائی،ایم اے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.