: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 ستمبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کانگریس کے اعلی رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر قمر الاسلام کے انتقال پردکھ کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹر پر ایک
پیغام میں کہا "مجھے کانگریس کے اعلی رہنما اور کرناٹک کے کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق وزیر قمر الاسلام کےانتقال سے گہرا دکھ ہو ہے"۔ واضح رہے کانگریس کے اعلی رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر قمر الاسلام آج بنگلور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔