the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، نومبر کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، پنجاب اور ہریانہ ریاستوں کے یوم تاسیس پر مقامی عوام کو مبارک باد دی ہے ۔ مسٹر گاندھی نے جمعہ روز ایک ٹویٹ میں کہا’’مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، پنجاب اور ہریانہ ریاستوں کے یوم تاسیس پر سبھی مقامی باشندوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ‘‘۔ انہوں نے کہا، "ہر ایک ریاست کے تعاون اور تعمیر و



ترقی سے ہم ہندوستان بنے ہیں ۔ آئیےہم سب اپنی اپنی ریاست کو خوشحال بنانے کا عزم کریں ‘‘۔مسٹر گاندھی نے ایک مزید ٹویٹ میں کرناٹک کیرالہ اور پڈوچیری کے عوام کو ان کی ریاستوں کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ۔انہوں نے کہا کہ تنوع ہی ہندوستان کی طاقت ہے ۔ اس موقع پر ہم ان لوگوں کو سلام کرتے ہیں جنہوں نے ریاستوں کے قیام کے لئے جدوجہد کی اور ہندوستان کو مضبوط کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.