the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’اسپیک اپ فارکسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کے لئے لوگوں سے اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے لئے لڑائی لڑ رہے ہیں اور ملک کے شہریوں کوان کے حق کی لڑائی سے جڑنا چاہئے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ملک کے کسان اپنے حقوق کے لئے مودی حکومت کے خلاف ستیہ گرہ کر رہے ہیں ۔ آج پورا ہندوستان کسانوں پر مظالم اور پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف آواز بلند کر رہا ہے ۔ آپ کو بھی جڑیں اور اس ستیہ گرہ کا حصہ بنیں‘‘۔
اواضح



رہے کہ کانگریس آج ملک بھر میں ’کسان ادھیکار دیوس ‘ منارہی ہے اور ریاستوں کے دارالحکومت میں اس کے کارکنان تینوں زراعی قوانین کو واپس لینے کے لئے سرکار پر دباؤ بنانے کے لئے راج بھونوں کا گھیراؤ کر رہے ہیں ۔
کانگریس نے بھی اپنے آفیشل ہینڈل پردہلی کی سرحد پر پر احتجاج کر رہے ایک بزرگ کسان کا ایک ویڈیو ٹویٹ کیا ہے ، جس میں وہ وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں ’’ جو راجہ ہوتا ہے وہ سب عوام کا ماں باپ ہوتا ہے ۔ جس راجہ کو اپنے کوعوام سڑکوں پر دیکھ کردکھ نہیں ہوتا وہ راجہ راج کے قابل نہیں ہوتا ہے ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.