the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حال ہی میں پارلیمنٹ میں پاس زراعت سے متعلق بل کے سلسلے میں مودی حکومت کو پھر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون لا کر کسانوں کے لئے موت کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔
مسٹر راہل گاندھی نے پیر کو ٹوئٹ کیا کہ ’’زراعت سے متعلق قانون ہمارے کسانوں کے لئے موت کا فرمان ہے۔ ان کی آواز



پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر دونوں جگہ دبائی گئی۔ یہ ثبوت ہے کہ ہندوستان میں جمہوریت ختم ہوگئی ہے۔‘‘
اس کے ساتھ ہی انہوں نے اخبار میں شائع ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کہتے ہیں کہ بل کو پاس کرتے وقت جب ووٹ اسپلیٹ کا مطالبہ کیا گیا تو اپوزیشن اپنی سیٹوں پر نہیں تھے لیکن راجیہ سبھا ٹی وی کی تصویریں کچھ اوردکھارہی ہیں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.