the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،10 فروری'  آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکرٹری مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے بابری مسجد مسئلہ پر بورڈ کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں کئے جانے کی بات دہراتے ہوئے کہا کہ مسجد اللہ کی ملکیت ہے اور اسے کسی کو نہیں دیا جا سکتا۔

مسٹر رحمانی نے بورڈ کی یہاں شروع



ہوئی 26 ویں ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کے اختتام کے بعد کل دیر رات صحافیوں سے بات چیت میں دعوی کیا کہ اراکین نے بابری مسجد مسئلہ پر متفقہ طور پر تجویز بھی منظور کیا۔
انہوں نے کہا’’بورڈ نے دسمبر 1990 اور جنوری 1993 کی قراردادوں کو دوہرایا اور شریعت کی بنیادی سطح پر زور دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.