: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر رگھورام راجن نے اتوار 17 دسمبر کو تلنگانہ کے وزیر اعلی اے ریونت ریڈی، نائب وزیر اعلی بھٹی وکرمارکا مالو اور آئی ٹی وزیر ڈی
سریدھر بابو سے جوبلی ہلز میں واقع ریونتھ کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
چیف منسٹر کے دفتر نے کہا کہ راجن نے چیف منسٹر کے ساتھ تلنگانہ میں اقتصادی ترقی کے لئے اپنائی جانے والی حکمت عملیوں کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کیا۔