the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کولمبو۔سری لنکا کا شدت پسند سنہالا بدھسٹ گروپ ‘ جس پر ملک میں پیش ائے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث ہونے کا الزام ہے نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک سیاسی پارٹی تشکیل دے گا۔

مہاسن بالاکیا یا پھر ڈیوال مہاسانا کی فوج‘ جو مبینہ طور سے مسلمانوں کے خلاف تقریروں کے ویڈیو شائع کرتا ہے کا



کہنا ہے کہ اس نے سیاسی پارٹی کی تشکیل کے لئے انتظامیہ کو دستاویزات پیش کئے ہیں۔

انورادھا پور ٹاؤم میں گروپ کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ ’’ سنہالیسی کی کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے کیونکہ تمام نسلیں ایک ہیں۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مہاسن بالاکیااور دیگر سنہالا تنظیموں کے ساتھ ملکر ایک سیاسی پارٹی قائم کریں گے‘‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.