the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
حیدرآباد: قُطبُ اللہ پور اسمبلی حلقہ کے مختلف ڈویژنس کے صدور اور کمیٹی ارکان نے دارالسلام پہنچ کر نومنتخب حلقہ انچارج ایم ایل سی مرزا ریاض الحسن آفندی سے ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داری پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ڈویژن صدور نے اپنے علاقوں میں جاری اور زیرِ التوا ترقیاتی کاموں کی تفصیلات پیش کیں اور عوامی ضرورت کے کاموں کو



ترجیحی بنیادوں پر مکمل کروانے کے لیے مؤثر نمائندگی کی اپیل کی۔ ذمہ داران نے مرزا ریاض الحسن آفندی کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ مرزا ریاض الحسن آفندی نے بھی حلقہ کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام ذمہ داران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ اس موقع پر محمد منیر، محمد اکبر، عبدلعتیق، محمد جیلانی، محمد مجاہد و دیگر صدور و کارکنان بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.