the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سرسہ، 28 ستمبر:- ڈیرہ سچا سودا چیف گرمیت رام راحیم سنگھ کے راز فاش کرنے والے لوگوں کو ڈیرہ کی قربانی گینگ نے دھمکی دینے شروع کردی ہے۔
قربانی گینگ کے ذریعہ جاری کئے گئے دھمکی بھر ے خط میں ڈیرا کے سابق سادھو سرسہ کے گرداس پور تور ٹوہنا کے ہنس راج ہاکک،



ڈیرہ چیف کے سابق ڈرائیور کٹھا سنگھ ، ہنی پریت کے سابق خاوند وشواس گپتا ، ہریانہ پولیس کے تین افسران کے علاوہ کئی نیوز چینلوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
پولیس انتظامیہ نے واٹس اپ پر آئے اس خط کی تحقیقات کے علاوہ ان لوگوں کی سیکورٹی ریویو کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.