the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر
ذرائع:

ضلع کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں صاف اور درست ووٹر لسٹ، حق رائے دہی کے طریقۂ کار اور انتخابات کے بارے میں طلبہ میں شعور بیدار کرنے کے مقصد سے ضلعی سطح کے کوئز اور مضمون نویسی کے مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ان مقابلوں میں حلقہ اسمبلی حضورآباد کے 20 طلبہ نے حصہ لیا۔



اس موقع پر میپما کی پی ڈی سواروپا رانی، ڈی ای او ترپتی راؤ، ڈسٹرکٹ الیکشن ڈپٹی تحصیلدار مجمل، حلقہ اسمبلی کے ڈپٹی تحصیلدار، سینئر اسسٹنٹ بالاکرشن، اساتذہ اور طلبہ موجود تھے۔ مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو انتخابی عمل، ووٹر لسٹ کی اہمیت اور جمہوری نظام میں ووٹنگ کے کردار سے واقف کروانا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.