: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کویت/4ڈسمبر(ایجنسی) کویت میں منگل اور بدھ کو خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کا اڑتیسواں سالانہ سربراہ اجلاس منعقد ہورہا ہے لیکن اس میں رکن ممالک کی شرکت کے حوالے سے غیر یقینی کی صورت حال برقرار ہے۔
کویت نے تمام چھے رکن ممالک کو اس
سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تھی،قطر نے تو اس میں شرکت کی تصدیق کردی ہے لیکن اس کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔
قطر ی وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا تھا کہ امیر ِقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی بہ ذات خود اس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔