: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجاب میں سنگرور ضلعی عدالت نے پیر کو کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران بجرنگ دل کے خلاف پارٹی کے ریمارک پر 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کے مقدمے میں طلب کیا
ہے۔
ہتک عزت کا مقدمہ ہندو تحفظ پریشد کے قومی صدر اور سنگرور کی آفیسر کالونی کے رہائشی 51 سالہ ہتیش بھردواج نے دائر کیا تھا۔ سنگرور ڈسٹرکٹ کورٹ میں سول جج رمندیپ کور کی عدالت نے کھرگے کو اگلی سماعت کی تاریخ 10 جولائی کو عدالت میں حاضر ہونے کو کہا۔