the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مہاراشٹرا/29جون(ایجنسی) مہارشٹار کے پونے میں ہفتہ کو بڑاحادثہ ہوگیا- کنڈوا kondhwa میں دیوار گرنے سے 15 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 2 لوگوں شدید زخمی ہوگئے، ملبے میں کئی لوگوں کے پھنسے ہونے کا امکان ہے- راحت بچاؤ کا کام جاری ہے- موقع پر این ڈی آر ایف کی ٹیم بھی پہنچ گئی ہے-
خبروں کے مطابق کنڈوا علاقے میں جھوپڑیوں پر دیوار گرگئی- ملبے میں 3 لوگوں پھنسے ہیں جنہیں نکلا جارہا ہے- کل 15 لوگوں کے پھنسے ہونے کی خبر آئی تھی، زبردست بارش کی وجہ سے دردناک حادثہ ہوا، 60 فٹ لمبے چوڑے کمپاؤنڈ کی دیوار بغل میں جھوپڑیوں پر گرگئی جس میں سوئے کئی لوگ دب گئے، بچاؤ عملہ کے مطابق مرنے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہے- شدید زخمی دو لوگوں کا ہاسپٹل میں علاج چل رہا ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.