: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TSRTC) نے دعویٰ کیا ہے کہ 2025 تک حیدرآباد اور سکندرآباد میں تمام بسیں الیکٹرک اور مکمل طور
پر ایئر کنڈیشنڈ ہوں گی۔ اطلاعات کے مطابق TSRTC نے 550 نئی الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ایس آر ٹی سی کے چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ آئندہ دو سالوں میں تلنگانہ میں کل 3,400 ای بسیں بیڑے کا حصہ ہوں گی۔