the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو لٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کو پھٹکار لگائی، جسے 2018 میں ایک ہندو دیوتا کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ایڈیشنل سیشن جج دیویندر کمار جنگالا نے معاملے کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل سے اس معاملے میں اب تک ریکارڈ کیے گئے بیانات کی تفصیلات طلب کیں۔ جس پر وکیل



نے تفتیشی ایجنسی کے ٹوئٹس اور ری ٹویٹس عدالت میں پیش کئے۔
اس پر عدالت نے کہا کہ آپ ٹویٹس اور ری ٹویٹس دکھا کر کام نہیں کر سکتے، بلکہ آپ کو کوڈ آف کریمنل پروسیجر (سی پی سی) کے تحت کام کرنا چاہیے۔
غور طلب ہے کہ پبلک پراسیکیوٹر 12 جولائی کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیس کی سماعت کرنے والی عدالت میں پیش ہوئے تھے اور کہا تھا کہ وہ 12 اور 13 جولائی کو عدالت میں پیش نہیں ہو پا رہے، لہٰذا سماعت 14 جولائی کو کی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.