the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی،27 فروری (یواین آئی) ملک کا پولرسیٹلائٹ لانچ ویہیکل (پی ایس ایل وی)امیزونیا مشن کے لانچ کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے اور اتوار کی صبح اسے خلا کےلئے روانہ کیا جائےگا۔

ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) نےیہ



اطلاع دی۔

اسرو کے مطابق پی ایس ایل وی -سی 51 راکیٹ کے لانچ کی الٹی گنتی آج صبح 8:54 بجے شروع ہوچکی ہے اور کل صبح 10:24 بجے اسے آندھراپردیش کے شری ہری کوٹہ میں واقعہ ستیش دھون خلائی مرکز سے ایک لانچ پیڈ کے ذریعہ لانچ کیا جائےگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.