: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) حدود سے باہر اور آؤٹر رنگ روڈ (او آر آر) کے اندر واقع تقریباً 978 کالونیوں کو پانی کی فراہمی سے متعلق کام
مارچ 2023 تک مکمل ہونے کی امید ہے۔
دانا کشور نے HMWS&SB-ORR فیز-II پروجیکٹ کے جائزہ کے دوران کہا کہ "جب آبی ذخائر کی تعمیر جاری ہے، پانی کی تقسیم کا نیٹ ورک ایک ساتھ بنایا جائے گا تاکہ باوقار پروجیکٹ میں کوئی تاخیر نہ ہو۔"