: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10نومبر(ایجنسی) میسور کے حکمران ٹپیو سلطان کی جینتی تقریب پر سیاسی ہنگامہ جاری ہے، بی جے پی کے کارکن جگہ جگہ مظاہرہ کررہے ہیں، بی جے پی کے مظاہرے کے بعد کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی جینتی دھوم دھام سے منائی جارہی ہے، کرناٹک حکومت 2016 سے ٹیپو کی جینتی منا رہی ہے، اور بی جے پی ہر بار اسکی مخالفت کرتی آئی ہے، اس بار بھی بی جے پی نے اس پروگرام میں روکاوٹ پیدا کرنے کی دھمکی دی ہے، جسکے بعد کئی جگہوں پر سیکشن 144 لاگو کردیا گیا ہے.