: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کو ظلم کا سامنا ہے اور اس مسئلے کو حل کرنا مرکزی حکومت اور وزیر آ عظم
نریندر مودی کی ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کے اگر امیت شاہ اور مودی دوسرے ممالک کا سفر کر سکتے ہیں تو انہیں بنگلہ دیش کا بھی صفر کرنا چاہیے اور ہندوؤں کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہیے.