: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے تبصرہ کیا کہ کنٹی ویلوگو جیسے پالیسی اقدامات ہندوستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے اور کہا کہ ایک ہی جھٹکے سے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی انتظامیہ تلنگانہ میں
نظم و نسق اور عوامی خدمات کو بہتر بنا رہی ہے۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان، سی پی آئی کے قومی سکریٹری ڈی راجہ، سماج وادی پارٹی کے سپریمو، اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔