the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ:11اکتوبر(یواین آئی) لکھیم پور کھیری معاملے میں مرکزی مملکتی وزیر برائے داخلی امور اجئے مشرا ٹینی کی برخواستگی کے مطالبے کے ساتھ کانگریس کے ملک گیر دھرنا مظاہرہ کے تحت پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پیر کو یہاں گاندھی پرتما پہنچ کر 'مون' خاموش رہ کر دھرنا دیا۔

لکھیم



پور میں کسانوں کی جیپ سے کچل کر مارنے جانے کے واقعہ کے کلیدی ملزم مرکزی وزیر کے بیٹے آشیش مشر کی گرفتاری کے باوجود کانگریس جارح رویہ اپنائے ہوئے ہے۔
پارٹی نے پہلے وزیر بیٹے کی گرفتاری اور مرکزی وزیر کی برخواستگی کے مطالبے کے ساتھ آج دھرنے کا اعلان کیا تھا اور جب آشیش سیکورٹی ایجنسیوں کی گرفت میں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.