the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکار جن کھڑگے نے پارٹی لیڈر پرینکا گاندھی وڈرا کے لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پورا بھروسہ ہے کہ محترمہ گاندھی ملک



کے عوام کی مضبوط آواز بنیں گی اور خاص طور پر خواتین کو پارلیمنٹ میں مضبوط آواز بنیں گی مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ محترمہ پرینکا گاندھی واڈر ا پارلیمنٹ میں
ملک کے لوگوں بالخصوص خواتین کی مضبوط آواز بنیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.