the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 2 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے پر سخت حملہ کرنے کے ایک دن بعد ، پارٹی کی اتر پردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ گنا کسانوں کا پیسہ تین سال سے نہیں بڑھا ہے لیکن ایل پی جی سلینڈروں کی قیمتوں میں ہر ماہ اضافہ ہورہا ہے محترمہ پرینکا واڈرا نے حکومت کو کسان ، مزدور اور غریب مخالف قرار دیا اور کہا کہ گنے



کی قیمتوں میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کے عام لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے لیکن کسانوں کو ان کو ان کا حق نہیں دے رہی ہے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا ، "بی جے پی حکومت ہر ماہ رسوئی گیس کی قیمت بڑھا رہی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تو تین ، چار مہینے میں 60-70 بار بڑھ جاتی ہیں۔ کسانوں کے گنے کا ریٹ تین سال سے نہیں بڑھا ہے۔ مہنگے دن، گنے کی قیمت بڑھاؤ۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.