: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھیرا گڑھ/بلاس پور 30 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وعدہ کیا کہ اگر کانگریس حکومت دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو خواتین کو ایل پی جی سلنڈر پر 500 روپے کی
سبسڈی دی جائے گی اور 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے 42 لاکھ بجلی صارفین کے بجلی کے بل کو مکمل طور پر معاف کردیا جائے گا چھتیس گڑھ میں اور خواتین کے سیلف ہیلپ گروپوں کے قرض معاف کرنے کا بھی اعلان کیا۔