: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے شردھا والکر قتل کیس پر خاموشی اختیار کرنے پر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کو
تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے "ووٹ بینک" کو محفوظ رکھ رہی ہیں۔ "کانگریس کی پرینکا گاندھی کہتی ہیں 'بیٹی ہوں لڑ سکتی ہوں' لیکن اس واقعہ پر ایک لفظ بھی نہیں بولا۔ وہ خاموش کیوں ہیں؟" موریا نے کہا۔