the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھیم پور کھیری:12اکتوبر(یواین آئی) لکھیم پور کھیری میں گذشتہ تین اکتوبر کو پیش آئے تشدد کے شکار کسانوں کی انتم ارداس میں شرکت کرنے کے لئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا منگل کو لکھیم پور پہنچ گئیں محترمہ واڈرا صبح تقریبا ساڑھے آٹھ بجے دہلی سے لکھنؤ ائیر پورٹ پہنچیں جہاں سے ان کا قافلہ



لکھیم پور کے لئے روانہ ہوگیا۔
سیتا پور ٹول پلازہ پر کانگریس جنرل سکریٹری کے بھاری بھرکم قافلے کو سیکورٹی فورسز نے کووڈ پروٹوکول کا حوالہ دیتے ہوئے روکنے کی کوشش کی جس کے سلسلے میں کانگریس کارکنوں اور پولیس کے درمیان نونک جھونک ہوئی۔
آخر کار قافلے میں شامل کچھ گاڑیوں کو روک کر قافلہ آگے کے لئے روانہ کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.